Each month we donate up-to 300,000 Rs (3 Lakh) per person to a small number of brain hemorrhage patients in Pakistan as the treatment is costly and time-sensitive.
If your family member is affected and your household income is less than 75,000 Rs per month, you qualify for the donation. Please fill the form below with your details and we will respond the same day.
ہر ماہ ہم پاکستان میں برین ہیمرج کے چند مریضوں کو فی کس 3 لاکھ روپے تک عطیہ کرتے ہیں۔
اگر آپ کے خاندان کا کوئی فرد متاثر ہوا ہے اور آپ کی گھریلو ماہانہ آمدنی 75 ہزار روپے سے کم ہے تو آپ عطیہ کے اہل ہیں۔ براہ کرم نیچے دیئے گئے فارم کو اپنی تفصیلات کے ساتھ پُر کریں اور ہم آج ہی جواب دیں گے۔